برقی جھٹکہ دینے والی مچھلی
جانوروں کا اپنے بچاٶ اور حفاظت کے لیے ایک خاص ہتھیار ہوتا ہےاور خاص ہتھیار جانور اس وقت استعمال کرتے ہیں جب وہ خطرے میں ہوتے ہیں۔ہنی بیجر کی مثال لے لیں۔ہنی بیجر آفریکا میں پایا جانے والا جانور ہے۔ وہ اپنے دفاع کے لیے یعنی شکاریوں سے بچنے کے لیے اور اپنے علاقے میں پیٹرولنگ کرنے کے لۓ ، اپنے مقعد سے ایسے کیمیکلز چھوڑتا ہے جو بہت سخت بدبودار رطوبتیں پیدا کرتے ہیں جس سے شکاری اس کے قریب نہیں آپاتے ۔مایک اور مثال لے لیں ایک سینگھوں والی چھپکلی کی جب یہ خطرہ محسوس کرتی ہیں تو اپنی آنکھوں سے خون کو ایک مخصوص پریشر کے ساتھ چھوڑتی ہیں۔جس سے شکاری ڈر کر بھاگ جاتا ہے۔
ایسے ميں ایک ایسا جانور بھی ہے جو شکاریوں سے بچنے کے لیے برقی جھٹکے کا استعمال کرتے ہیں۔اس جانور کا نام الیکٹرک ایل ہے۔یہ ایک مچھلی کی قسم ہے جو ایمیزون میں پاٸی جاتی ہے حال ہی میں سائنسی درجہ بندی کے اعتبار سے یہ کارپ اور کیٹ فش کے قریبی رشتے دار ہے۔.
flying-fish-in-urdu-اُڑنے-والی-مچھلی
flying-fish-in-urdu-اُڑنے-والی-مچھلی
الیکٹرک ایل کی لمبائی آٹھ فٹ تک پہنچ سکتی ہیں۔ اور وزن میں 44 پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ اس کا لمبا ، سلنڈر نما جسم اور چپٹے سر ہوتا ہے اور اس کے اوپر والی جلد کا رنگ کالا یا سبز اور جلد کے نیچھے کا رنگ پیلا پايا گيا ہے۔
یہ جنوبی امریکہ کے ایمیزون اور اورینوکو کے ندیوں اور تالابوں میں پائی گی ہے ،الیکٹرک ایل بنیادی طور پر مچھلی کا شکار کرنا پسند کرتی ہے۔ مگر کبھی کبھی یہ جل تھلیےاور پرندے اور چھوٹے ممالیہ جانور کو بھی شکار بنا لیتی ہے۔ سانس لینے کے لیے انہیں سطح پر آنا پڑتا ہے۔ ان کی نظر بہت کمزور ہوتی ہے ، لیکن الیکٹرک ایل کم وولٹیج چارج کا اخراج کرکے (دس وولٹ سے بھی کم) اسے رڈار کی طرح استعمال کرکے اپنے شکار کا پتا لگاتی ہیں ۔
میٹھے پانی کے یہ مشہور شکاری زبردست بجلی کا چارج پیدا کرنے کی وجہ سے ان پر یہ نام رکھا گیا ہے۔جس سے یہ اپنے شکار کو بے حواس اور شکاریوں کو دور بھگانے ميں کامياب رہتی ہے۔ان کے جسم میں بجلی پیدا کرنے والے اعضاء ، جن میں تقریبا چھ ہزار خصوصی خلیے ہوتے ہیں جن کو الیکٹروائٹس کہا جاتا ہے - جب کوئی خطرہ ہوتا ہے یا شکار پر حملہ کرتا ہے۔یہ خلیے بیک وقت برقی جھٹکہ دئے ے ہیں۔کیا انسان کے لیے خطرناک ہوتی ہیں۔؟
الیکٹرک ایل کی وجہ سے انسانوں کی اموات کم ہوتی ہیں۔ متعدد بار جھٹکے ملنے سے سانس یا دل کی کا سبب بن سکتے ہیں جس سے لوگ پانی میں الیکٹرک ایل سے جھٹکے کے بعد ڈوب جاتے ہیں۔
0 Comments