زرتشتیکیتاریخ،خدا،اصول،آخریآرامگاہکياہيں؟اوريہآجکلکہاپائےجاتےہيں؟
پارسیکاشماردنیاکےقدیممذاہبمیںسےہوتا ہےلفظ"پارسی" فارسیکیبگڑیہویئشکلہے۔زرتشتمذہبکیکوئیدرستتاریخظہورتونہیںملتیليکنکئیجگہوںپراسےدوہزارقبلمسیحکاماناجاتاہے۔زرتشتکیابتداایرانمیںہوئی،جبدنیاکےکئبڑےمذاہبکاوجودنہتھا، تبزرتشتمذہباپنیپوریشانکےساتھرائجتھا،اسکےبےشمارماننےوالےتھے،مذہبیسلطنتوجودرکھتیتھی۔ايکاندازےکےمطابق زرتشت آجسے4017 سالپرانامذہبہے۔اسلامسےقبلایرانکاسرکاریمذہبزرتشتتھااوربہتبڑیقومآتشپرستتھی۔
پارسیمذہبکازوالتبہواجباسلامنےایرانپراپنااثرقائمکرتےہوئےایرانکوفتحکیااوروہاںاسلامکومذہبکےطورپرنافذکردیاگیا،اسوقتچندہزارلوگوںنےوہاںسےفرارہوکربرصغیرمیںپناہلی۔آجپوریدنیامیںپارسیمہذبکےماننےوالےصرفڈھائیلاکھلوگہیں،اسمیںسے80 فیصدپارسیہندوستانمیںمقیمہیں،باقی20 فیصدپوریدنیامیںآبادہیں،پاکستانمیںبھیچندہزارلوگموجودہیںجنکیبيشترآبادیکراچیمیںمقیمہے۔
قدیمفارسکامفکراورمذہبیپیشوا۔افغانستانميںگنجمیںپیداہوا۔جوانیوروفکراورمطالعےمیںگزاری۔تیسبرسکیعمرمیںاہورامزدا(اُرموز) یعنیخدائےواحدکےوجودکااعلانکیالیکنوطنمیںکسینےباتنہمانی۔تبمشرقیایرانچلےگئے اورخراسان،کشمارکےمقامپرشاہگستاسپکےدربارپرحاضردی۔ملکہاوروزیرکےدونوںبیٹےاسکےپیرو کارہوگئے۔بعدميںشہنشاہنےبھیاسکامذہبقبولکرلیا۔
کہاجاتاہےکہتورانیوںکےایکتورانیسپاہیکےہاتھوںقتلہوا۔کوروشاعظماوردارااعظمنےزرتشتیمذہبکوتمامملکمیںحکماًرائجکردياتھا۔ایرانپرمسلمانوںکےفتحکےبعدیہمذہباپنیجنمبھومیسےختمہوگیا۔آجکلاسکےپیروکار،جنہیںپارسیکہاجاتاہے،ہندوستان،پاکستان،افریقا،یورپمیں قلیلتعدادمیںپائےجاتےہیں۔
زرتشتیمذہبکےتیناصولہیں۔گفتارنیک،پندارنیکاورکردارنیک۔اہورامزداکےلیےبطورعلامتآگکواستعمالکیاجاتاہےکیوںکہآگایکپاکوطاہرشےہےاوردوسریچیزوںکوبھیپاککرتیہے۔پارسیوںکےمعبدوںاورمکانوںمیںہروقتآگروشنرہتیہےاسیلیےانہیںآتشپرستبھیکہاجاتاہے۔عربیانکومجوسیکہتےہيں۔پارسیزرتشتکےپیروکاروںکوکہاجاتاہے۔عربوںنےایرانفتحکیاتوانمیںسےکچھمسلمانہوے،اورکچھنےجزیہدیناقبولکیااورباقیآٹھویں،دسویںصدیعیسویميںترکوطنکرکےہندوستانچلےگئے۔
یہدعویکرتےہيںکہانکےمذہبیرہنماکےپاساوستاکاوہقدیمنسخہموجودہےجوانکےپیغمبرزردشتیازرتشتپرنازلہوا۔پارسیاپنےمردوںکوایککھلیعمارتمیںرکھدیتےہیںتاکہاسےگدھوغیرہکھاجائیں۔اسخاصعمارتکودخمہ’’منارخاموشی‘‘سےپکاراجاتاہے۔دخمہایسیجگہمیںتعمیرکیاجاتاہےجہاںپارسیوںکیمعتدبہتعدادآبادہو،مثلابمبئی،کراچی۔جہاںدخمہنہیںہوتاوہاںقبرستانہوتےہیںجنمیںمردوںکومجبوریدفنکیاجاتاہے،لاہوركاپارسیقبرستان

0 Comments